
- Just Go And Buy
- 2020 FAW V2 VCT-i
- Posted By Tayyab Shah on Oct 17, 2025
میں پچھلے 9 ماہ سے یہ گاڑی استعمال کر رہا ہوں اور مجموعی طور پر بہت مطمئن ہوں۔ گاڑی کے فیچرز اپنی قیمت کے حساب سے بہترین ہیں اور اس رینج میں اس جیسی کوئی اور اچھی گاڑی نہیں ملتی۔ سٹی میں فیول ایوریج تقریباً 12-13 کلومیٹر فی لیٹر آتی ہے اور لانگ ڈرائیو میں AC کے ساتھ تقریباً 16-17 کلومیٹر فی لیٹر دیتی ہے، جو کہ کافی اچھا ہے۔ اسپئر پارٹس چھوٹے شہروں میں تھوڑے مہنگے اور کبھی کبھار دستیاب نہیں ہوتے، لیکن بڑے شہروں میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔ ری سیل ویلیو تھوڑی کم ہے، لیکن اس کے فیچرز، کمفرٹیبل ڈرائیونگ اور اسٹائل کو دیکھ کر یہ قابلِ قبول ہے۔ گاڑی کا اسٹائل کافی اچھا ہے، انٹیریئر پرکشش اور آرام دہ ہے اور ڈرائیونگ بھی بہت کمفرٹیبل ہے، لمبی ڈرائیو پر بھی تھکن کم محسوس ہوتی ہے۔ ذاتی تجربے کے طور پر، میں کہوں گا کہ لوگوں کی باتوں پر مت جائیں، کیونکہ یہ گاڑی اپنی قیمت اور فیچرز کے لحاظ سے واقعی ایک بہترین انتخاب ہے اور مجھے اب تک اس کے استعمال میں کوئی بڑی شکایت نہیں ہوئی۔
- Style
- Comfort
- Performance
- Fuel Economy
- Value For Money
FAW V2 for sale in PakistanView All

- FAW V2 VCT-i 2017
- PKR 14 Lac
- Faisalabad
- 2017 | 90,000 km | Petrol

- FAW V2 VCT-i 2017
- PKR 16 Lac
- Faisalabad
- 2017 | 85,000 km | Petrol

- FAW V2 VCT-i 2017
- PKR 12.90 Lac
- Karachi
- 2017 | 41,000 km | Petrol

- FAW V2 VCT-i 2018
- PKR 16.50 Lac
- Lahore
- 2018 | 161,884 km | Petrol