
- Great Buy
- 2025 Suzuki Every VXR
- Posted By PWUser172441642844 on Aug 19, 2025
سوزوکی ایوری ایک اچھی گاڑی ہے ۔ فیول ایوریج اچھی دیتی ہے۔ کمفرث لیول بھی ٹھیک ہے ۔ انڈر پاور محسوس نہیں ہوتی ۔ ایک بار سڑک پر کافی بادش کا پانی تھا۔ زیادہ تر گاڑیاں بند ہورہی تھی لیکن ایوری آ رام سے گزر گئی۔باقی کمپنی کو لازمی بتانا چاہیے کہ گاڑی کے ساتھ کیا ملے گا۔ شوروم والوں نے ائیر پریس نہیں دئیے حالانکہ کمپنی کی ویب سائٹ اور کیٹلاگ میں تصاویر میں بھی لگے تھے اور کیٹلاگ میں لکھا بھی تھا
- Style
- Comfort
- Performance
- Fuel Economy
- Value For Money
Suzuki Every for sale in PakistanView All

- Suzuki Every GA 2017
- PKR 15.50 Lac
- Lahore
- 2017 | 118,000 km | Petrol

- Suzuki Every Join 2011
- PKR 20.50 Lac
- Kharian
- 2011 | 145,000 km | Petrol

- Suzuki Every VX 2025
- PKR 24.25 Lac
- Chiniot
- 2025 | 70 km | Petrol

- Suzuki Every Join 2013
- PKR 19.50 Lac
- Gujranwala
- 2013 | 174,639 km | Petrol