PakWheels brand logo

1 Million+ Installs

PakWheels App

Install

PKR 3 Lac
Button to share content on other platforms
Add to favorites heart icon
1 / 19
Daihatsu Charade CS 1983 for Sale

Daihatsu Charade CS

location iconShah Faisal Colony, Karachi
    • 1983
    • 75,000 km
    • LPG
    • Manual
    • Engine Capacity1000cc
    • Registered InKarachi
    • Body TypeHatchback
    • Exterior ColorBlue
    • AssemblyImported
    • Last Updated17 Dec 2025
    • Ad ID10921841

    Seller Comments

    گاڑی میں کوئی کام نہیں ہے مکمل کلر ہوا ہے پالش وغیرہ مکمل ہے بمپر تک کلر ہیں کوئی زنگ وغیرہ نہیں ہے اگلے حصے کا مکمل کام ہوا ہے نئے بیرنگ ڈالے ہیں الائنمنٹ وغیرہ ہوئی ہے وائرنگ کا مکمل کام کروایا ہے میٹر بالکل درست حالت میں ہے ہر چیز چلتی ہے تمام لائٹیں وغیرہ درست حالت میں ہیں ہر چیز کی لائٹ جلتی ہے گاڑی کو پوائنٹ سے سی ڈی آئی میں کنورٹ کروایا ہوا ہے ایل پی جی پر سیٹ ہے دروازوں کے گتے وغیرہ لاک وغیرہ سب نئے لگائے گئے ہیں انجن بہترین حالت میں ہے سائونڈ سسٹم لگا ہوا ہے سیٹ بیلٹ نئے لگائے گئے ہیں الحمدللہ گاڑی میں کوئی کام نہیں چھوڑا ہے ٹائر اچھی حالت میں ہیں ٹیکس 30جون 2016 تک کا جمع ہے باقی لینے والے کے ذمہ ہو گا باقی فائل اور رجسٹریشن بک مکمل ہے اور سی پی ایل سی کیلئر ہے

    Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.

    Features

    • Infotainment System
    • Front Speakers

    Seller Detail

    Sajid Jamil
    Member Since Aug 09, 2017