PakWheels brand logo

1 Million+ Installs

PakWheels App

Install

PKR 17.95 Lac
Button to share content on other platforms
Add to favorites heart icon
1 / 19
Honda City i-DSI Vario 2004 for Sale

Honda City i-DSI Vario

location iconDharam Pura, Lahore
    • 2004
    • 320,000 km
    • Petrol
    • Automatic
    • Engine Capacity1300cc
    • Registered InLahore
    • Body TypeSedan
    • Exterior ColorSilver
    • AssemblyLocal
    • Last Updated22 Dec 2025
    • Ad ID10959976

    Seller Comments

    اسلام و علیکم 2004 ماڈل ہے۔ نیو ہیڈ اسمبلی۔ گاڑی کے مین ایکسڈنٹ نہ ہونے کی 100 فیصد گارنٹی ہے۔ باہر سے چھت پلر ، بونٹ، آدھی ڈگی جینوئن ۔ اندر سے ٹوٹل جینوئن ۔ LCD اور کمرہ لگا ہوا ہے۔ اے سی ہیٹر چالو. کار الحمدللہ بہت اچھی ہے۔ ابھی تقریباً 90 ہزار کا خرچہ کیا ہے مکمل سسپینشن کابلی اور COIL PLUGS دلوائی ہے۔ نیو بیٹری دلوائی ہے۔ ہارن سے لے کر ہر ایک چھوٹی چھوٹی لائٹ کام کرتی ہے۔ گاڑی صرف لے کر چلانی ہے ایک روپے کا بھی خرچہ نہیں کرنا۔ حاف سیلف سٹارٹ ہے۔ بے شک کراچی لے جائیں۔ انجن ، گیئر اور حصہ بلکل بے آواز 2022 ماڈل کی کار جیسا ہے۔ جو لکھا ہے وہی انشاءاللہ ہوگا۔ ڈاکومنٹس مکمل ہیں۔ بک فائل کارڈ۔ بائیومیٹرک موقع پر۔ قیمت بہت ہی مناسب لگائی ہے۔ جسے مہنگی لگے و کوئی اور گاڑی دیکھ لے۔ After Market Alloy rims.

    Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.

    Features

    • Infotainment System
    • Front Speakers
    • Rear Speakers
    • Power Locks
    • Power Mirrors
    • Power Steering
    • Air Conditioning

    Seller Detail

    Mohsin Munir
    Member Since Jan 12, 2021