1 / 21
Honda N Wgn Custom G Turbo
2015
133,000 km
Petrol
Automatic
- Engine Capacity660cc
- Registered InIslamabad
- Body TypeHatchback
- Exterior ColorBlack
- AssemblyImported
- Last Updated24 Nov 2025
- Ad ID10866115
Seller Comments
Show more
Features
Exterior
- Alloy Wheels
Interior
- Infotainment System
- Front Speakers
- Rear Speakers
- Steering Switches
- Paddle Shifters
Safety & Security
- ABS
- Air Bags
- Traction Control
- Immobilizer Key
- Power Locks
Comfort & Convenience
- Power Mirrors
- Climate Control
- Cruise Control
- Push Start
- Keyless Entry
- Power Steering
- Air Conditioning
Seller Detail
waseem abbas
Member Since Nov 24, 2025

FIND THE RIGHT OIL FOR YOUR N Wgn
Best Engine Oil

Caltex Oil Finder

MAINTENANCE FREE BATTERY FOR honda n wgn 2015
.

Find Best Battery


G Turbo Top of The Line variant Model November 2015 import November 2017 Registration March 2019 گاڑی خود جاپان سے منگوائی تھی اور شروع دن سے میرے اپنے استمال میں ہے گاڑی بلکل صاف حالت میں ہے اور نہایت ہی حفاظت کے ساتھ رکھی ہوئی ہے گاڑی کا بائیں طرف کا ایک مڈگارڈ اور ادھا بونٹ بنا ہوا ہے جو کہ جاپان سے آنے کہ بعد بنوایا تھا اس کے علاوہ گاڑی اپنی شوروم حالت میں ہے اور نہ کبھی چھوٹا بڑا کوئی ایکسیڈنٹ ہوا ہے گاڑی کا چوٹا موٹا کام وقت پر کروا لیا جاتا ہے گاڑی کا ہر آپشن بہترین کام کرتا ہے گاڑی میں 8 Airbags ہیں اور سب بلکل اپنی اصل حالت میں ہیں گاڑی پر دو سے تین معمولی سے ڈینٹ ہیں اور کچھ معمولی سی خراشیں ہیں گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے اور چلنے میں بھی بہت بہترین ہے ہر طرح سے گاڑی شوروم کنڈیشن میں ہے گاڑی کا انجن گئیرسسپنشن 100% ہے گاڑی کا Air conditioning system بہت بہترین کام کرتا ہے اور Heater بھی گاڑی میں شروع دن سے Shell Ultra oil 5W-20 استمال ہوا ہے اور ہر پانچ ہزار پر آئل تبدیل ہوتا آیا ہے اس کے علاوہ گاڑی کا گئیر آئل ہر 40000 کلومیٹر پر تبدیل ہوتا آیا ہے گاڑی میں Gathers کا اوریجنل ساونڈ ہے اور 4 سپیکرز لگے ہیں جس کی اوازاور کوالٹی بہت اعلی ہے گاڑی میں کبھی کوئی فالتو ائٹم نہیں لگوائی اور نہ کوئی Extra modifications کروائی ہیں Orignal 15’’ Low profile tyre and rims instilled 6 Hid’s installed گاڑی رکھنے کے لیے بہت بہترین ہے جس کو ایک اچھی گاڑی کی تلاش ہے اس کے لیے یہ تحفہ ہے تمام تفصیل موجود ہے مزید کسی جانکاری کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.