PakWheels brand logo

1 Million+ Installs

PakWheels App

Install

PKR 8 Lac
Button to share content on other platforms
Add to favorites heart icon
1 / 18
Nissan Sunny 1997 for Sale

Nissan Sunny

location iconWah Cantt, Wah cantt
    • 1997
    • 895,632 km
    • CNG
    • Automatic
    • Engine Capacity1600cc
    • Registered InPunjab
    • Body TypeN/A
    • Exterior ColorWhite
    • AssemblyImported
    • Last Updated14 Dec 2025
    • Ad ID10910427

    Seller Comments

    **“میرے پاس Nissan Sunny 1997 ماڈل سفید رنگ میں موجود ہے، لاہور نمبر ہے۔ گاڑی بالکل صاف ستھری حالت میں ہے اور Non-Accidental ہے۔ صرف معمولی سی شاورنگ ہوئی ہے لیکن باڈی اپنی جگہ مضبوط اور ٹھیک حالت میں ہے۔ گاڑی میں CNG کِٹ بھی لگی ہوئی ہے اور پٹرول دونوں بالکل بہترین ورکنگ میں ہیں۔ انجن اچھی حالت میں ہے، گئیر، سسپینشن، بریکس سب چیزیں بالکل ٹھیک چل رہی ہیں۔ گاڑی چلانے میں بے حد اسموٹھ اور آرام دہ ہے۔ ٹائر مناسب حالت میں ہیں اور AC/Heater بھی ورکیبل حالت ہے ۔ گاڑی فیملی یوز کی ہوئی ہے اور مکمل ڈاکومنٹس کے ساتھ ہے۔ سننی ایک مضبوط اور کم فیول کھانے والی گاڑی ہے، لمبے روٹس پر بھی بہت آرام سے چلتی ہے۔ گاڑی دیکھنے والے کو خود پسند آئے گی Lightweight allow rims .

    Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.

    Seller Detail

    Anees Ahmed Khan
    Member Since Aug 18, 2024