PakWheels brand logo

1 Million+ Installs

PakWheels App

Install

PKR 4.95 Lac
Button to share content on other platforms
Add to favorites heart icon
1 / 6
Suzuki Khyber GA 1997 for Sale

Suzuki Khyber GA

location iconFaisalabad
    • 1997
    • 123,456 km
    • Petrol
    • Manual
    • Engine Capacity1000cc
    • Registered InPunjab
    • Body TypeHatchback
    • Exterior ColorRed
    • AssemblyLocal
    • Last Updated05 Dec 2025
    • Ad ID10902053

    Seller Comments

    جی السلام علیکم گاڑی اندر سے ٹوٹل جینون ہے باہر سے چھت بونٹ جینون ہے کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہے انجن مکینیکل 100 پرسنٹ ہے سرو بریک ہے ریموٹ کٹ لگی ہوئی سکورٹی سسٹم چالو ہے بہت ہی خوبصورت الائی رحم لگے ہوئے ہیں ایل پی جی بڑا سلنڈر لگا ہوا ہے لونگ پر 28 سے 30 کلومیٹر ایک کے جی میں کرتی ہے جو بھائی خریدنا چاہے یہ ریٹ فائنل ہے میری گاڑیچ لاکھ سے اوپر کی ہے لیکن مجھے پیسوں کی اشد ضرورت ہے لیکن کوئی میری مجبوری سے فائدہ نہ اٹھائے اور یہ ریٹ جس کی سمجھ میں ائے وہ کال کرے اس سے کم ایک سو روپے بھی نہیں ہوگی سنجیدہ افراد رابطہ کریں کال ٹائم صبح نو بجے سے لے کر شام نو بجے تک اس کے بعد کال نہ کریں گاڑی ہمارے نام پر ہے بائیومیٹرک موقع پر دیں گےمہربانی بھائی

    Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.

    Features

    • Infotainment System
    • Front Speakers
    • Air Conditioning

    Seller Detail

    Ijaz Ahmad
    Member Since Feb 16, 2019