1 / 19
Toyota Corolla SE Saloon
1984
10,253 km
Diesel
Manual
- Engine Capacity1600cc
- Registered InKarachi
- Body TypeSedan
- Exterior ColorWhite
- AssemblyLocal
- Last Updated19 Dec 2025
- Ad ID10950029
Seller Comments
Show more
Features
Interior
- Infotainment System
Safety & Security
- Power Locks
Comfort & Convenience
- Power Steering
- Air Conditioning
Seller Detail
Khurram Shazhad
Member Since Jan 15, 2018

FIND THE RIGHT OIL FOR YOUR Corolla
Best Engine Oil

Caltex Oil Finder

MAINTENANCE FREE BATTERY FOR toyota corolla 1984
.

Find Best Battery


باہر سے فل رنگ ہے اور اندر سے کہیں کہیں پہ رنگ ہے ے ایکسیڈنٹ نہیں ہے ڈیزل انجن 2000 سی سی ہے ادھا سلف سٹارٹ ہے لانگ ایوریج 18 ساڑھے 18 کلومیٹر لوکل 14 سے 15 ونڈو اٹو ہیں ار پی ایم سپیڈ میٹر وائرنگ سب کچھ اوکے اے سی کا سامان لگا ہوا ہے لیکن ان نہیں ہے سکرین لگی ہوئی ہے بہترین سپیکر ہیں ڈیش بورڈ سیٹ کیا ہوا ہے بالکل لائک زیرو میٹر لگ رہا ہے سسپنشن بالکل اوکے ہے ٹائر 75 پرسنٹ ہے گیئر میں چوتھے گیئر میں کبھی کبھی لگاتے ہوئے اواز کرتا ہے نیو کلچ پلیٹ ہے بیرنگ بریک پیڈ سب کچھ کوئی کام نہیں ہے بغیر چوتھے گیئر کے لیفٹ سائیڈ مرر کا کور نہیں ہے صرف اٹومیٹک شیشے پڑے ہوئے ہیں سائیڈ مرر وہ بھی ساتھ دیں گے ان کے صرف کور نہیں ہے ٹوکن 2017 تک پیڈ ہیں بائیو میٹرک موجود ہے اوریجنل یہ لوگ کلر کے نمبر پلیٹ موجود ہیں فائل بائے ہینڈ ہے پرائس میں لچک ہو سکتی ہے لیکن تھوڑی سی ہے
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.