PakWheels brand logo

1 Million+ Installs

PakWheels App

Install

PKR 12.25 Lac
Button to share content on other platforms
Add to favorites heart icon
1 / 10
Toyota Corolla 2.0D Limited 2000 for Sale

Toyota Corolla 2.0D Limited

location iconSuper Highway, Karachi
    • 2000
    • 167,000 km
    • Diesel
    • Manual
    • Engine Capacity2000cc
    • Registered InKarachi
    • Body TypeSedan
    • Exterior ColorGold
    • AssemblyLocal
    • Last Updated24 Nov 2025
    • Ad ID10866280

    Seller Comments

    اسلام علیکم Toyota Corolla 2.OD گاڑی گولڈن کلر ھے باہر سے مکمل شاور ھے فریش لوک میں نے خود کروائی ھے۔ اندر سے مکمل اوریجنل ھے اور سیل ٹو سیل ھے ٹائر نیو ڈلوائے ہیں یوکو ہامہ کہ ٹیوب لیس انجن اسکا پریسٹن کنڈیشن میں ھے۔ اسکا بلکل نیو ڈلوایا تھا چلڈ کنڈیشن A.C ڈیزل پمپ نیو اورھال کیا ھے پانی یعنی کولنٹ ایک قطرہ بھی کم نہیں کرتی ھے سسپنشن بلکل اوکے ھے گاڑی میں کوئی بھی فالٹ نہیں ھے انشاء اللہ گرنٹی ھوگی ال پاکستان ٹور کرلو انشاء اللہ بونٹ کھولنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ اسکو میں نے بہت سنبھال کہ رکھا ھے اوریج شہر میں 14 کلومیٹر اور لونگ پر 19 کلومیٹر دیتی ھے گارنٹی کہ ساتھ اسی کہ ساتھ میر گاڑی میں الحمدللہ اے سی ہمیشہ چلتا رہتا ھے یہ اوریجنل ڈیزل ھے کوئی کنورڑینگ نہیں ھوئی ھے۔ جس بھائی کو ڈیزل گاڑی کی سمجھ ھو وہ لینے ائے۔ پیسوں کی ضرورت کی وجہ سے سیل کر رھا ھوں گاڑی کا ٹرانسفر لازمی ھوگا اسکے بغیر سودہ نہیں ھوگا کونٹیک صبح 10 بجے کہ بعد کیجئے گا مہربانی The best car for Corolla Gli xli Honda civic Honda city Suzuki cultus ciyaz liyana etc

    Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.

    Features

    • Alloy Wheels
    • Front Fog Lights
    • Infotainment System
    • Front Speakers
    • Rear Speakers
    • Immobilizer Key
    • Power Locks
    • Power Mirrors
    • Power Steering
    • Air Conditioning

    Seller Detail

    Roohllah Khan
    Member Since Aug 06, 2025