ہونڈا CB 150F ماڈل 2023 بہترین کنڈیشن میں سیل کے لیے دستیاب ہے۔ بائیک میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں، مکمل ریڈی ہے۔
نئی LED لائٹس لگی ہوئی ہیں
ڈیجیٹل میٹر (Pad Meter) لگا ہوا ہے
سیٹ کے ساتھ بڑا، ہائی کوالٹی ٹول باکس لگا ہوا ہے
جس میں کپڑے، بڑا ہیلمٹ اور دیگر سامان آسانی سے رکھا جا سکتا ہے
ٹول باکس کا ٹیڈ/کور اعلیٰ کوالٹی کا ہے
بائیک میں بالکل نئے کیوب لیس ٹائر لگوائے گئے ہیں
ٹائروں کی قیمت: 22,000 روپے (حال ہی میں لگوائے گئے)
remot control system bi lagah Howa han
کاغذات:
تمام پیپرز اور ڈاکومنٹس مکمل اور کلیئر
فائل، رجسٹریشن سب موجود ہے
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.
ہونڈا CB 150F ماڈل 2023 بہترین کنڈیشن میں سیل کے لیے دستیاب ہے۔ بائیک میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں، مکمل ریڈی ہے۔ نئی LED لائٹس لگی ہوئی ہیں ڈیجیٹل میٹر (Pad Meter) لگا ہوا ہے سیٹ کے ساتھ بڑا، ہائی کوالٹی ٹول باکس لگا ہوا ہے جس میں کپڑے، بڑا ہیلمٹ اور دیگر سامان آسانی سے رکھا جا سکتا ہے ٹول باکس کا ٹیڈ/کور اعلیٰ کوالٹی کا ہے بائیک میں بالکل نئے کیوب لیس ٹائر لگوائے گئے ہیں ٹائروں کی قیمت: 22,000 روپے (حال ہی میں لگوائے گئے) remot control system bi lagah Howa han کاغذات: تمام پیپرز اور ڈاکومنٹس مکمل اور کلیئر فائل، رجسٹریشن سب موجود ہے
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.