HONDA 70CC 2011 MODEL
بائیک میں کوئی کام نہیں انجن بہت اچھی حالت میں ہے کلچ اور پریشر پلیٹیں نئی انسٹال کی ہیں ۔
فیول ایورج بہت اچھی ہے الیکٹرک بائیک لینے سے بہتر ہے۔
ہونڈا کے پرانے ماڈلز میں کام نہیں نکلتا۔
بائیو میٹرک موجود ہے۔
پینسٹھ ہزار سے کم پیسوں میں نہیں دینی جو اس چیز
کو سمجھتا ہے وہی واٹس ایپ پر رابطہ کرے شکریہ
کلومیٹر اندازے سے ڈالے ہیں ۔
ڈائیریکٹ مالک
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.
HONDA 70CC 2011 MODEL بائیک میں کوئی کام نہیں انجن بہت اچھی حالت میں ہے کلچ اور پریشر پلیٹیں نئی انسٹال کی ہیں ۔ فیول ایورج بہت اچھی ہے الیکٹرک بائیک لینے سے بہتر ہے۔ ہونڈا کے پرانے ماڈلز میں کام نہیں نکلتا۔ بائیو میٹرک موجود ہے۔ پینسٹھ ہزار سے کم پیسوں میں نہیں دینی جو اس چیز کو سمجھتا ہے وہی واٹس ایپ پر رابطہ کرے شکریہ کلومیٹر اندازے سے ڈالے ہیں ۔ ڈائیریکٹ مالک
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.