Honda CG 125 – بہترین کنڈیشن
موٹر سائیکل بالکل عمدہ حالت میں ہے۔
انجن زبردست پِک کے ساتھ بالکل فٹ ہے، کوئی آواز یا مسئلہ نہیں۔
سموک فری انجن، گیئر اور کلچ نرم اور بالکل ہموار۔
ٹیوننگ، آئل چینج اور مینٹیننس باقاعدگی سے کی جاتی رہی ہے۔
ٹائر اچھی حالت میں، بریک مضبوط، لائٹس اور تمام الیکٹرک سسٹم 100% ٹھیک۔
بائیك کبھی بھی ایکسیڈنٹڈ نہیں، تمام ڈاکومنٹس کلئیر اور فائل مکمل۔
بہت زیادہ خیال رکھی گئی ہے، گھر کے استعمال کی بائیک ہے۔
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.
Honda CG 125 – بہترین کنڈیشن موٹر سائیکل بالکل عمدہ حالت میں ہے۔ انجن زبردست پِک کے ساتھ بالکل فٹ ہے، کوئی آواز یا مسئلہ نہیں۔ سموک فری انجن، گیئر اور کلچ نرم اور بالکل ہموار۔ ٹیوننگ، آئل چینج اور مینٹیننس باقاعدگی سے کی جاتی رہی ہے۔ ٹائر اچھی حالت میں، بریک مضبوط، لائٹس اور تمام الیکٹرک سسٹم 100% ٹھیک۔ بائیك کبھی بھی ایکسیڈنٹڈ نہیں، تمام ڈاکومنٹس کلئیر اور فائل مکمل۔ بہت زیادہ خیال رکھی گئی ہے، گھر کے استعمال کی بائیک ہے۔
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.