پہلے ایڈ غور سے پڑھے
میں اس بائیک کا سیکنڈ اونر ہوں اس وقت یہ بائک میں نے اپنے نام کروایا ہے جسے ال پنجاب کا نمبر لگا ہے اور بائیو میٹرک وغیرہ موقع پر ملے گا بائک تقریبا 80 فیصد اپنے حالات میں اب بھی کسی مجبوری کے تحت بیچنا چاہ رہا ہوں اس کے ساتھ کمپلیٹ ڈاکومنٹس ہیں سمارٹ کارڈ ابھی انے والا ہے لیکن جو لے گا اسی وقت اپنے نام کروائے گا باقی جو تصویریں لگی ہیں اوریجنل لگی ہے بائک تقریبا 80 فیصد جینین حالات میں ہیں
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.
پہلے ایڈ غور سے پڑھے میں اس بائیک کا سیکنڈ اونر ہوں اس وقت یہ بائک میں نے اپنے نام کروایا ہے جسے ال پنجاب کا نمبر لگا ہے اور بائیو میٹرک وغیرہ موقع پر ملے گا بائک تقریبا 80 فیصد اپنے حالات میں اب بھی کسی مجبوری کے تحت بیچنا چاہ رہا ہوں اس کے ساتھ کمپلیٹ ڈاکومنٹس ہیں سمارٹ کارڈ ابھی انے والا ہے لیکن جو لے گا اسی وقت اپنے نام کروائے گا باقی جو تصویریں لگی ہیں اوریجنل لگی ہے بائک تقریبا 80 فیصد جینین حالات میں ہیں
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.