Suzuki GS 150 model 2015 انتہائی صاف حالت میں دستیاب ہے۔
بائیک 10/10 کنڈیشن میں ہے اور مکمل طور پر میکینکلی فِٹ ہے۔
انجن بالکل مضبوط، آواز بالکل سموتھ، اور کوئی کام کی ضرورت نہیں۔
ہمیشہ وقت پر آئل چینج کیا گیا ہے۔
بائیک گھر استعمال کی رہی ہے اور بڑی احتیاط سے چلائی گئی ہے۔
صرف سیریئس خریدار رابطہ کریں۔
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.
Suzuki GS 150 model 2015 انتہائی صاف حالت میں دستیاب ہے۔ بائیک 10/10 کنڈیشن میں ہے اور مکمل طور پر میکینکلی فِٹ ہے۔ انجن بالکل مضبوط، آواز بالکل سموتھ، اور کوئی کام کی ضرورت نہیں۔ ہمیشہ وقت پر آئل چینج کیا گیا ہے۔ بائیک گھر استعمال کی رہی ہے اور بڑی احتیاط سے چلائی گئی ہے۔ صرف سیریئس خریدار رابطہ کریں۔
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.