بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
یا مہا رائل 92 ماڈل
اپنے جینمن سامان میں تیار کروایا ہے
راولپنڈی کا نمبر ہے
ہر چیز چالو حالت میں ہے
اگلا ٹائر نیا ہے
پچھلا ٹائر 50 فیصد ہے
ٹینکی ٹاپ پہ سفید شاپر کے ساتھ لیمینیشن کروائے ہوئے ہیں
پرانا سمارٹ کارڈ اور نیا سمارٹ کارڈ اور لیٹر کاغذات پورے ہے
ہارن اتارنے ہیں
بائک میرے خود کے نام پہ ہے بائو میٹرک ہو جائے گی
ہونڈا 70 سی سی بائیک 2022 اور 2023 ماڈل کے ساتھ ایکسچینج ہو سکتا ہے
قیمت تقریبا فائنل ہے کیونکہ ایک لاکھ 15 ہزار خود کا خرچہ ہے
کہیں سے بھی پتہ کر سکتے ہیں ایک لاکھ 25 ہزار 30 ہزار میں نیا تیار کر کے دیتے ہیں
برائے مہربانی چسکے نہ نے جس نے خریدنا ہے وہ رابطہ کرے
اڈا ظفر چوک تحصیل سمندری ضلع فیصل اباد خود ا کر بائک چیک کر سکتے ہیں
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم یا مہا رائل 92 ماڈل اپنے جینمن سامان میں تیار کروایا ہے راولپنڈی کا نمبر ہے ہر چیز چالو حالت میں ہے اگلا ٹائر نیا ہے پچھلا ٹائر 50 فیصد ہے ٹینکی ٹاپ پہ سفید شاپر کے ساتھ لیمینیشن کروائے ہوئے ہیں پرانا سمارٹ کارڈ اور نیا سمارٹ کارڈ اور لیٹر کاغذات پورے ہے ہارن اتارنے ہیں بائک میرے خود کے نام پہ ہے بائو میٹرک ہو جائے گی ہونڈا 70 سی سی بائیک 2022 اور 2023 ماڈل کے ساتھ ایکسچینج ہو سکتا ہے قیمت تقریبا فائنل ہے کیونکہ ایک لاکھ 15 ہزار خود کا خرچہ ہے کہیں سے بھی پتہ کر سکتے ہیں ایک لاکھ 25 ہزار 30 ہزار میں نیا تیار کر کے دیتے ہیں برائے مہربانی چسکے نہ نے جس نے خریدنا ہے وہ رابطہ کرے اڈا ظفر چوک تحصیل سمندری ضلع فیصل اباد خود ا کر بائک چیک کر سکتے ہیں
Mention PakWheels when calling the seller to get a good deal.